Sr. | English Words | Urdu Words |
1061 | FRET R Noun Report Error! | تاروں والے ساز پَر کھونٹِيوں کی قَطار جو سُر کو حَسبِ حال کرنے ميں مَدَد ديتی ہے ۔ |
1062 | FRET R Verb Report Error! | دق کرنا ، پریشانی ۔ |
1063 | FRET R Noun Report Error! | خطوظ مستقیم سے نئی نئی شکلیں بنانا ، منبت کاری کرنا ، چھت کو اس طرح آراستہ کرنا ۔ |
1064 | FRET R Verb Report Error! | رگڑنا ، گِھسنا ، مٹانا ، کاٹنا ، غصّہ دلانا ۔ |
1065 | FRET AND FEVER R Noun Report Error! | غصے کی حالت میں بے چینی ۔ جھلاہٹ اور بے صبری کا اظہار ۔ |