Sr. | English Words | Urdu Words |
1676 | FROND R Adjective Report Error! | فرانڈ ۔ برگ کرف ۔ پتوا ۔ ورق ۔ متعدد بے پھول پودوں کے پتے مثلا فرنز ۔ پام وغیرہ ۔ |
1677 | FROND R Noun Report Error! | گُمساق۔ بَرگِ کِرف ۔ خَوص ۔ پِتوا ۔ وَرق ۔ کوئی بَڑا پَتّہ ۔ |
1678 | FROND R Noun Report Error! | وہ ورق نُما عُضو جو بعض بے پھُول فرن اور گھاس میں شاخ اور پتیوں کے جوڑ پر پیدا ہو جاتا ہے ۔ |
1679 | FROND R Noun Report Error! | وہ پتے جیسا عضو جو پتے اور تنے کے جوڑ پر نکلتا ہے ، پتے ۔ |
1680 | FRONDED R Adjective Report Error! | شاخ اور پتوں کے جوڑ سے بننے والے ورق نما عضو والا ۔ برگ ساقہ دار ۔ بڑے اور مرکب پتوں والا ۔ |