Sr. | English Words | Urdu Words |
696 | FREE-FROM R Adjective Report Error! | آزاد ہيئت ۔ بے تَرتيب شَکل ۔ غير رسمی ۔ بے روايت ۔ |
697 | FREE-HANDED R Adjective Report Error! | کُشادہ دَست ۔ سَخی ۔ فَراخ دِل ۔ کريم ۔ فَياض ۔ |
698 | FREE-LANCE R Adjective Report Error! | آزاد پيشہ ۔ آزاد قَلَم کار ۔ آزاد اَداکا ر ۔ فَنکار ۔ آزاد رہ کر روزی کمانے والا ۔ |
699 | FREE-SPOKEN R Algebra Report Error! | جو شخص صاف صاف با ت کہے ۔ |
700 | FREE-SPOKENNES R Noun Report Error! | دو ٹوک بات کہنے کی عادت یا صفت ۔ |