Sr. | English Words | Urdu Words |
1996 | FRUIT TREE R Adjective Report Error! | فروٹ ٹری ۔ پھلدار درخت ۔ ایسا درخت جو قابل خوردنی پھل پیداکرے ۔ مثلا امرود ۔ سیب آم وغیرہ ۔ |
1997 | FRUIT TREE R Noun Report Error! | وہ درخت جو پھل حاصل کرنے کے لئے لگایا جاتا ہے ۔ پھل دار درخت ۔ |
1998 | FRUIT WALL R Noun Report Error! | وہ دیوار جس پر پھل دار بیلیں چڑھائی جاتی ہیں یا جہاں پودے کو کسی خاص شکل میں اگایا جاتا ہے ۔ |
1999 | FRUIT WORM R Noun Report Error! | پھل کیڑا ۔( حیوانیات) |
2000 | FRUITAGE R Adjective Report Error! | فروٹیج ۔ پھل پھلاری ۔ میوہ جات ۔ پھلوں کا مجموعہ ۔ |