Sr. | English Words | Urdu Words |
1206 | FRIEND LEAD R Noun Report Error! | کوئی جلسہ یا تقریب جس کی غرض لندن کے غرباء اور مفلوک الحال لوگوں کے لئے چندہ کرنا ہو ۔ |
1207 | FRIEND LESS R Adjective Report Error! | بے دوست ۔ بے يار و مَدَدگار ۔ کِسی ہَمدَرد کے بَغَير ۔ |
1208 | FRIEND OF GOD R Noun Report Error! | جس پر خاص فضل الہی ہو اور جسے اللہ کی خصوصی حمایت حاصل ہو / خلیل اللہ ۔ خدا کا دوست ۔ |
1209 | FRIEND SHIP R Noun Report Error! | دوستی ۔ ياری ۔ دوست داری ۔ تَعَلُّق کا احترام ۔ دوستی کا احساس ۔ |
1210 | friend will be persuading him
R Phrase Report Error! | دوست اسے منا رہے ہوں گے
|