Sr. | English Words | Urdu Words |
1401 | FRIT R Noun Report Error! | ریت ۔ پِسے ہوۓ شیشے اور سنگ چقماق کا مُرَکَّب جِس سے شیشے کی طرح چِکنی ، چمکدار اور واٹر پرُوف اینٹ بنائی جاتی ہے ۔ |
1402 | FRIT R Noun Report Error! | فِرٹ ۔ آتِش دِيدہ ۔ خَمِير شِيشَہ ۔ |
1403 | FRIT FLY R Noun Report Error! | ایک چھوٹی مکھی جو گیہوں کو برباد کرتی ہے ۔ مگس گندم ۔ |
1404 | FRIT-FLY R Noun Report Error! | غلّے کو خراب کرنے والی مکھی ۔ مگس گندم ۔ گندم کو خراب کرنے والی مکھی ۔ |
1405 | FRITERER R Noun Report Error! | تو ڑ پھوڑ کرنے والا ۔ ٹکڑے یا دھجیاں بکھیر کر رکھ دینے والا ۔ |