Sr. | English Words | Urdu Words |
1681 | FRONDENT R Adjective Report Error! | ورق دار ۔ پتوار دار ۔ جس میں شاخ اور پتوں کے جوڑ سے بنے ورق نما عضاء بکثرت ہوں ۔ بڑے اور مرکب پتوں سے بھرا ہوا ۔ |
1682 | FRONDESCENCE R Noun Report Error! | موسمِ بَرگ ۔ بَرگ زائی ۔ تَوَرّق ۔ پَتّہ بَننے کا عرصَہ ۔ بَرگ و سَبزہ ۔ |
1683 | FRONDESCENTLY R Adverb Report Error! | پتیوں میں پھیلتے ہوئے یا بہار دکھاتے ہوئے ۔ پھیل کر بڑے پتوں میں تبدیل ہوتے ہوئے ۔ |
1684 | FRONDEUR R Noun Report Error! | سیاسی باغی ۔ وہ شخص جو سیاسی طور پر بغاوت کر گیا ہو ۔ سیاسی طور پر بغاوت کرنے والا آدمی ۔ |
1685 | FRONDIFEROUS R Adjective Report Error! | فرانڈی فیرس ۔ ورق بردار ۔ پتوا بردار ۔ ورق نما پتے رکھنا یا پیدا کرنا ۔ |