Sr. | English Words | Urdu Words |
266 | FRANGIPANI R Noun Report Error! | جِنس کی ایک وسطی امریکی جھاڑی جِس میں خوشبودار سفید ، گُلابی اور زرد پھول آتے ہیں ۔ اِس سے کشید کیا ہوا عطر ۔ |
267 | FRANGIS R Noun Report Error! | انگریزی اور امریکی الاصل الفاظ رومن ویدوں کے لئے ربط دینے امتیاز ددینے سے پیدا شدہ فرانسیسی زبان کا ناقص بیان بطور صفت بھی مستعمل ہے ۔ |
268 | FRANGLAIS R Noun Report Error! | فرانسیسی زُبان کی ایک بِگڑی ہوئی شکل جِس میں بہت سے انگریزی الفاظ و محاورات کی آمیزش بھی ہوتی ہے ۔ |
269 | FRANGULIC R Adjective Report Error! | بید کی قسم کے ایک درخت کی چھال میں موجود ایک زرد رنگ کے قلم پذیر رنگنے والے مادے کا ۔ |
270 | FRANK R
Report Error! | فیاض کشادہ دل بے باک ۔ |