Sr. | English Words | Urdu Words |
311 | FRANKLINISM R Noun Report Error! | رگڑ سے پیدا شدہ برقی توانائی ۔ |
312 | FRANKLINIST R Noun Report Error! | فرینکلین کے نظریہ ء برقی توانائی کا موید یا حامی ۔ وہ شخص جو برقی توانائی کے نظریہ میں فرینکلین کی پیروی یا حمایت کرتا ہو ۔ |
313 | FRANKLINITE R Noun Report Error! | جِستی خام دھات ۔ مَينگنِيز ۔ لوہے اور جِست کا آکسائيڈ ۔ مِقناطِيسی اور سَياہ رَنگ کا آکسائيڈ ۔ فَرينکلِن ميں پايا جانے والا ۔ |
314 | FRANKLINSTOVE R Noun Report Error! | بَنجمَن فَرينکلَن کا ايجاد کردہ کمرہ ۔ گرَم کرنے کے لِيے لوہے کا سٹو و ۔ اَنگِيٹھی ۔ |
315 | FRANKLY R Adverb Report Error! | صاف صاف ۔ آزادانَہ ۔ بے تکلُفی سے ۔ |