Sr. | English Words | Urdu Words |
1756 | FRONTIER R Noun Report Error! | حد ، سرحد ، سوانا ۔ |
1757 | FRONTIER R Noun Report Error! | سَرحَد ۔ کِسی مُلک کا دُوسرے مُلک سے مُلحِق حِصّہ ۔ جَہاں دونوں مُلکوں کی سَرحَديں مِلتی ہوں ۔ حَکُومَت کے زيرِ بَندوبَست عِلاقَہ ۔ سَرحَد پَر واقِع ۔ سَرحَدی ۔ |
1758 | FRONTIERMAN R Noun Report Error! | وہ شخص جو سرحد پر رہتا ہو ۔ سرحدی ۔ مہذب علاقوں سے باہر یا دور رہنے والا ۔ |
1759 | FRONTIERS MAN R Noun Report Error! | سَرحَد کا رہنے والا ۔ سَرحَدی ۔ پيش رَو ۔ رَہنُما ۔ |
1760 | FRONTIERSMAN R Noun Report Error! | سرحدی عِلاقوں کا باشِندہ ۔ سرحدی علاقے کا آدمی ۔ سرحدی عِلاقے کا رہنے والا شخص ۔ |