Sr. | English Words | Urdu Words |
1926 | FRUCTOSE R Noun Report Error! | ایک مونو سَکیرائیڈ جو پَودوں میں گُلُوکوز کے ساتھ پایا جاتا ہے ۔ گنّے اور شَکَّر کا جُزو |
1927 | FRUCTOSE R Noun Report Error! | پھلوں او ر شہد میں پائی جانے والی شکر ۔ |
1928 | FRUCTOSE R
Report Error! | پھلوں کی شکر ۔ وہ شکر جو پھلوں سے نِکالی جاتی ہے ۔ |
1929 | FRUCTOSE R
Report Error! | قندمیوہ ۔ ایک مونوسیکرا یڈ جو پودوں میں گلوکوس کے ساتھ پایا جاتا ہے ۔ شہد اور گنے کی شکر کا جزو ۔ |
1930 | FRUCTOSE, C6 H12 O6 R
Report Error! | فرکٹوز ۔ پھلوں کے جوسز ، شہد اور گنے کی شکر میں پایا جانے والا شیریں حل پزیر قلمی مرکب شکر کی ایک قسم ۔ |