Sr. | English Words | Urdu Words |
1276 | FRIGATE BIRD,MAN -O-WAR BIRD R Noun Report Error! | فَرِقتَہ ۔ ايک لَمبے بازُووں اور قَينچی نُما دُم والا کالے رَنگ کا پَرِندہ ۔ جو گرَم پانِيوں ميں ہوتا ہے ۔ اور بے پَناہ قُوّتِ پَرواز رَکھتا ہے ۔ |
1277 | FRIGATE BUILT R Adverb Report Error! | جس جہاز کے اگلے بلند عرشے اور وسطی عرشے سے جہاز کے بیچ والے حصے میں جانے والی چند قدموں کی سیڑھی لگی ہو ۔ |
1278 | FRIGATOON R Noun Report Error! | مربع نما دنبالے والا شہر وینس کا ایک جہاز جس میں صرف ایک بڑا مستول ، پچھلا مستول اور وہ شہتیر ہوتا ہے جو جہاز کے بیچ میں باد بان کو تھا مے رکھنے کے لئے لگایا جاتا ہے ۔ |
1279 | FRIGE FACTION R Noun Report Error! | تبرید۔( عضو یات ) |
1280 | FRIGEON CANADENSIS R Noun Report Error! | پالیت |