Sr. | English Words | Urdu Words |
1826 | FROST RIME R Noun Report Error! | گہری اور دبیز کہر جو قطب شمالی اور قطب جنوبی کے علاقوں میں درجہ حرارت کے نق۲طہ انجماد سے بہت نیچے گر جانے کے باعث سمندر کی سطح سے اٹھتی ہے ۔ |
1827 | FROST VALVE R Noun Report Error! | ایک قسم کا کھل مندن جو کسی پائپ یا پمپ کے اس حصے سے پانی کو نکالنے کے لئے کھلتا ہے جھاں اسکے جم جانے کا خدشہ ہو ۔ |
1828 | FROST WEED R Noun Report Error! | ایک قسم کا پودا ۔ چٹانی گلاب ۔ |
1829 | FROST WORK R Noun Report Error! | شیشہ وغیرہ پر برف جمنے سے جو نقش ونگار پیدا ہوجاتے ہیں ۔ اس کے مشابہ آرائش یا نقاشی ۔ |
1830 | FROST- BITE R Noun Report Error! | پالا ماری ۔ ناک ۔ کان ۔ اَيسے بَدنی اعضاکا سَردی کی زَد ميں ماوف ہو جانا ۔ سَخت سَردی ۔ کہر زَدہ ہونا ۔ |