Sr. | English Words | Urdu Words |
2051 | FRUSEMIDE R Noun Report Error! | پیشاب آو ر جو دل جگر گردے کے مرض او ر فشار خون میں مفید ہے یہ کھایابھی جاتا ہے او رٹیکے کی صورت میں بھی دستیاب ہے اس کے مضر اثرات میں متلی او ر قے شامل ہیں ۔ |
2052 | FRUSEMIDE R
Report Error! | فردسےمایڈ ۔ موثر قے آور دوا ۔ لازکس ۔ ہای بلڈ پریشر میں اس کی ایک تا دو گولیاں روزانہ ۔ |
2053 | FRUSENE R Noun Report Error! | فروز مائڈ کا تجارتی نام ۔ |
2054 | FRUSH R Noun Report Error! | ٹکڑے ۔ ریزے ۔ کرچیاں ۔ پارے ۔ |
2055 | FRUST RATE R Verb Report Error! | مايُوس کرنا ۔ ناکام کرنا ۔ شَکست دينا ۔ پانی پھير دينا ۔ بے نَتِيجَہ بَنا دينا ۔ |