Sr. | English Words | Urdu Words |
1271 | FRIEZING R Noun Report Error! | نرم روئیں دار کپڑے سے ڈھکنے کا عمل ۔ |
1272 | FRIG R Verb Report Error! | غیر ضروری اور غیر اہم کام کرنے میں وقت ضائع کرنا ۔ |
1273 | FRIGATE R Noun Report Error! | جنگی جہاز جس میں تیس توپیں ہوں ، چھوٹا تباہ کن جنگی جہاز ۔ |
1274 | FRIGATE R Noun Report Error! | فَرِيگيٹ ۔ تيز رَفتار جَنگی جَہاز ۔ بادبانی جَنگی جَہاز ۔ تَباہ کُن بَحری جَہاز ۔ |
1275 | FRIGATE BIRD R Adjective Report Error! | فری گیٹ برڈ ۔ فرقتہ پرندہ ۔ بڑا ۔ تیز ۔ بھورا استوائی سمندروں کا پرندہ ۔ اس کے پر بہت بڑے بڑے ہوتے ہیں ۔ |