Sr. | English Words | Urdu Words |
746 | FREELY OR OPENLY ADMIT R Verb Report Error! | بلا جھجک تسلیم کرنا ۔ بے خوف ماننا ۔ اعتراف کرنا ۔ |
747 | FREEMAN R Noun Report Error! | وہ شخص جِسے کِسی شہر ، کمپنی وغیرہ کی طرف سے اعزازی رُکنیت حاصِل ہو ۔ |
748 | FREEMARTIN R Noun Report Error! | کِسی مویشی کے دو بچے اگر ساتھ پیدا ہوں اور اِن میں ایک نر ہو اور دُوسرا مادّہ ۔ |
749 | FREEMASON R Noun Report Error! | ایک بین الاقوامی تنظیم معمارانِ احرار کا رُکن ۔ فرامشن ۔ |
750 | FREEMASONRY R Noun Report Error! | فرامشن تحریک ۔ فرامشن اِدارے ۔ قُدرتی ہمدردی ۔ رواداری ۔ |