Sr. | English Words | Urdu Words |
871 | FRENCH ARCH R Noun Report Error! | فرانسیسی ڈاٹ ۔ سیدھی ڈاٹ جو وی کی شکل کی اینٹوں کے بِجاۓ عام اینٹوں سے تعمیر کی جاتی ہے ۔ |
872 | FRENCH BARLEY R Noun Report Error! | فرانسیسی جو ( خوراک کے کام آتی ہے اور جس سے شراب بنائی جاتی ہے ) |
873 | FRENCH BEANS R
Report Error! | پھلیاں ۔ |
874 | FRENCH BERRY R Noun Report Error! | ایک فرانسیسی درخت کا پھل جو زرد رنگنے اور سبز رنگنے کا ہلکا روپ تیار کرنے کے کام آتا ہے ۔ |
875 | FRENCH BLUE R Noun Report Error! | مصنوعی نیلا رنگ جولا جورد معدنی سے بنتا ہے ۔ لاجوردی ۔ |