Sr. | English Words | Urdu Words |
791 | FREEZING MIXTURE
R
Report Error! | انجمادی آمیزہ ۔ ایسے مادوں کا آمیزہ جو کم درجہ حرارت پیدا کرنے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ مثلاً نمک برف اور پانی درجہ حرارت کو منفی 21 ڈگری تک کم کرسکتے ہیں ۔ دیگر انجمادی آمیزوں میں
cl,nh4 اور برف (-15.c) اور الکوحل ، ٹھوس (co2 (-72.c شامل ہیں ۔ |
792 | FREEZING MIXTURE R Noun Report Error! | برف اور دوسرے کیمیاوی اجزا ۔ |
793 | FREEZING POINT R
Report Error! | نقطہ انجماد ۔ وہ درجہ حرارت جس پر معیاری دباﺅ کی موجودگی میں ٹھوس حالت اور مائع حالت کے درمیان توازن موجود ہوتا ہے ۔ اس سے کم درجہ حرارت پر مائع منجمد یعنی ٹھوس ہو جاتی ہے ۔ اسی کو نقطہ انجماد کہا جاتا ہے ۔ |
794 | FREEZING POINT R Noun Report Error! | نُقطَہ اِنجما د ۔ سَيال کو جَما دينے والا دَرجَہ حَرارَت ۔ پانی کا دَرجَہ اِنجماد صِفَر ڈِگری سَينٹی گريڈ ۔ |
795 | FREEZING POINT R Verb Report Error! | نقطہ انجماد ۔ |