Sr. | English Words | Urdu Words |
506 | SUBERIC ACID (HOOC(CH2)6 COOH) R
Report Error! | سیوبرک ایسڈ ۔ ایک سفید قلمی ڈائی بیسک تیزاب نقطہ پگھلاﺅ ۱۴۰ سینٹی گریڈ ۔ کیسٹر آئل (ارنڈ کے تیل ) سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ پلاسٹک اور پلاسٹک سازی میں استعمال ہوت ہے ۔ |
507 | SUBERIN R Noun Report Error! | کاکی مادہ ۔ سبیرین ۔ ایک روغنی آب روک مواد |
508 | SUBERIO R
Report Error! | جز و تر کیبی جو کیمیا ئی مر کبو ں کے نا م سا تھ آتا ہے ۔ |
509 | SUBERIZATION R Noun Report Error! | کارک شدگی |
510 | SUBERIZE R Verb Report Error! | کارک کے شیشے میں تبدیل کرنا |