Sr. | English Words | Urdu Words |
2741 | sulphanilic acid (p-aminobenzenesulphonic acid)
R Phrase Report Error! | سلفانیلک ایسڈ : ایک بے رنگ قلمی حل پزیر مرکب ، نقطہ پگھلاﺅ 288.c ۔ رنگوں کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2742 | SULPHANILIC ACID OR P-AMINOBENZENE SULPHONIC ACID (PNH2C6H4SO3H) R
Report Error! | سلفانیک ایسڈ یا پی امائنو بینزین سلفونک ایسڈ: سفید رنگ کا ٹھوس مادہ ۵۷۰۔۵۵۰ کیلوین درجہ حرارت نقطہ پگھلاﺅ سے پہلے ہی منتشر ہو جاتا ہے۔پانی میں خوب حل پذیر لیکن نامیاتی محلولوں میں غیر حل پذیر ہے۔ مرتکز ٹائٹرک ایسڈ کے ساتھ ٹریٹ کرنے پرپی نائٹرو اینی لائن بناتا اور برومی نیشن پر سلفونک گروپ کی جگہ Br لے لیتا ہے اور سٹیبرو مواینی لائن بنتا ہے ۔ |
2743 | SULPHASALAZINE R Noun, Adjective Report Error! | سلفانا مائیڈ کا مرکب جو ادخالی کے عضلاتی جوڑوں میں وسیع پیمانے پر پھیل جاتا ہے ۔ |
2744 | SULPHATE R Noun Report Error! | گندھک کے تیزاب کا نمک ۔ |
2745 | sulphate R Phrase Report Error! | سلفیٹ : گندھک کے تیزاب کا ایسٹر یا نمک ۔ |