Sr. | English Words | Urdu Words |
5291 | SUSPENSION FEEDER R Noun Report Error! | ایک جانور جو پانی میں لٹکی ہوئی چیزوں کو کھاتا ہے ۔ |
5292 | SUSPENSION OF ARMS R Noun Report Error! | مہلت جنگ ۔ التوائے جنگ ۔ |
5293 | SUSPENSION OF PAYMENT R Verb Report Error! | قرضوں کی ادائیگی کو معلق کر دینا ۔ |
5294 | SUSPENSION ORDER R Noun, Verb Report Error! | حکم التوا ۔ حکم معطلی اس اصطلاح کا مطلب یہ ہے کہ کسی شخص کو اس کے عہدہ یا حق سے عارضی طور پر محروم کردینا ۔ |
5295 | SUSPENSION ORDER R
Report Error! | حکم التواء ۔ حکم معطّلی ۔ |