Sr. | English Words | Urdu Words |
4091 | SUPINATION R Noun, Adjective Report Error! | سوپی نیشن سے مراد ہاتھ کو اس انداز سے موڑنا کہ ہتھیلی سب سے اوپر ہو ۔ پاﺅں کو اندر کی جانب اس انداز سے موڑنا کہ اس کی پام یعنی تلوا ابھری رہے ۔ |
4092 | SUPINATION R Noun Report Error! | سوپی نیشن سے مراد ہاتھ کو اس انداز سے موڑنا کہ ہتھیلی سب سے اوپر ہو ۔ |
4093 | SUPINATION R Noun Report Error! | پھیلے ہوئے ہاتھ ۔ ہتھیلی کے اوپر کو ہونے کی وضع ۔ |
4094 | SUPINATOR R Noun Report Error! | باطح ۔ |
4095 | SUPINATOR R Noun Report Error! | کلائی کا پٹھا جو ہتھیلی کو اوپر اٹھاتا ہے ۔ |