Sr. | English Words | Urdu Words |
2811 | sulphur dioxide R Phrase Report Error! | سلفرڈائی آکسائیڈ : سلفر ڈائی آکسائیڈ مندرجہ ذیل طریقوں سے حاصل کی جا سکتی ہے ۔ گندھک کو ہوا میں جلا کر بعض سلفیٹس کو شدت سے گرم کرکے ، بعض دھاتی سلفائیڈز کو ہوا کی افراط میں بھون کر ۔ |
2812 | sulphur dioxide R Phrase Report Error! | سلفر ڈائی آکسائیڈ : سلفرڈائی آکسائیڈ مندرجہ ذیل طریقوں سے حاصل کی جاسکتی ہے ۔ گندھک کو ہوا میں جلا کر ، بعض سلفیٹس کو شدت سے گرم کرکے ، بعض دھاتی سلفائیڈز کو ہوا کی افراط میں بھون کر ، بعض دھاتوں کو مرتکزگندھک کے تیزاب کے ساتھ گرم کرکے اور سلفائیٹس اور تھائیو سلفیٹس پر ہلکائے سلفیورک اور ہائیڈروکلورک ایسڈ کے عمل سے ۔تجربہ خانے میں سلفرڈائی |
2813 | SULPHUR DIOXIDE R Name Report Error! | ایک بے رنگ ۔ تیز ذائقے اور بو والی زہریلی گیس جو گندھک کے جلانے سے پیدا ہوتی ہے ۔ اور خوراک کو محفوظ کرنے کے سلسلے میں استعمال ہوتی ہے کیمیائی فار مولا ایس او ٹو ۔ |
2814 | SULPHUR DIOXIDE (SO2) R
Report Error! | سلفر ڈائی آکسائیڈ ۔ ایک بے رنگ گیس چھبنے والی بو رکھتی ہے ۔ سیال سلفر ڈائی آکسائیڈ کو رنگ کاٹنے ، دھونی دینے اور انجماد پیدا کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
2815 | SULPHUR ETHER R Noun Report Error! | ایتھر سے مشابہ ایک مرکب ۔ |