Sr. | English Words | Urdu Words |
3866 | SUPERNATURALNESS R Noun Report Error! | مافوق الفطرت حالت ۔ |
3867 | SUPERNATURE R Noun Report Error! | فوق فطرت اقلیم یا نظام ۔ فوق فطرت چیز ۔ |
3868 | superniva (plural supernovae)
R Phrase Report Error! | عظیم نو تارے : ستارے جو عمل کے دوان دھماکہ سے سورج کی نسبت قریباً 108 گنا زیادہ روشن ہو جاتے ہیں ۔ اس طرح وہ مادہ خلاء میں پھینکتے ہیں ۔ |
3869 | SUPERNORMAL R Adjective Report Error! | فوق معمول ۔ فوق طبعی ۔ معمول اور عادی سے بلند یا پرے ۔ |
3870 | SUPERNORMAL PROFIT R Noun Report Error! | بالائے معمول نفع ۔ |