Sr. | English Words | Urdu Words |
4726 | Surely you have been commanded, as those before you were: \"If you associate (any one with God), wasted will be all your deeds, arid you will perish[Q 39-65] R Holy Quranic Report Error! | اور (اے محمدﷺ) تمہاری طرف اور ان (پیغمبروں) کی طرف جو تم سے پہلے ہوچکے ہیں یہی وحی بھیجی گئی ہے۔ کہ اگر تم نے شرک کیا تو تمہارے عمل برباد ہوجائیں گے اور تم زیاں کاروں میں ہوجاؤ گے |
4727 | Surely You know us well[Q 20-35] R Holy Quranic Report Error! | تو ہم کو (ہر حال میں) دیکھ رہا ہے |
4728 | SURELY YOU WOULD NOT DESTROY THE CITY. YOU WOULD NOT DESTROY FIFTY GOOD PEOPLE TO KILL THOSE WHO ARE EVIL.IF THAT
HAPPENED, THOSE WHO ARE GOOD WOULD BE THE SAME AS THOSE WHO ARE EVIL—BOTH WOULD BE PUNISHED. AS THE JUDGE OF THE WHOLE WORLD, SURELY YOU W R Holy Biblical Report Error! | یقینن تم برےلوگوں کےساتھ اچھےلوگوں کو
مارنےکےلیےایسانہیں کرےگا۔اگرایساہوتاہےتویہ
ظاہرکرتاہےکہ اچھےاوربرےدونوں برابرہیں۔اورتو
پوری دنیاکاحاکم ہےاورتجھےوہی کرناچاہئےجو
صحیح ہے۔ |
4729 | Surely your Lord in His wisdom will decide between them. He is all-mighty and all-knowing[Q 27-78] R Holy Quranic Report Error! | تمہارا پروردگار (قیامت کے روز) اُن میں اپنے حکم سے فیصلہ کر دے گا اور وہ غالب (اور) علم والا ہے |
4730 | Surely your Lord is God who created the heavens and the earth in six spans of time, then assumed all power. He covers up the day with night which comes chasing it fast; and the sun and moon and the stars are subject to His command. It is His to create and R Holy Quranic Report Error! | کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار خدا ہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا۔ وہی رات کو دن کا لباس پہناتا ہے کہ وہ اس کے پیچھے دوڑتا چلا آتا ہے۔ اور اسی نے سورج اور چاند ستاروں کو پیدا کیا سب اس کے حکم کے مطابق کام میں لگے ہوئے ہیں۔ دیکھو سب مخلوق بھی اسی کی ہے اور حکم بھی (اسی کا ہے)۔ یہ خدا رب العالمین بڑی برکت والا ہے |