Sr. | English Words | Urdu Words |
5296 | SUSPENSION PERIOD R Noun Report Error! | تین نقطوں والا وقفہؑ کامل جو کسی عبارت سے حزف شدہ لفظ یا الفاظ کی جگہ پر دیتے ہیں ۔ |
5297 | SUSPENSION PIER R Noun Report Error! | جھولا پُل سے مشابہ پُل جو ساحل سے سمندر تک ہوتا ہے ۔ |
5298 | SUSPENSION POINTS R Noun Report Error! | طباعت ۔ ترک نقطے ۔ وہ نقطے جس سے اس بات کی غمازی ہوتی ہے ۔ کہ کبوتر کی گنیِ تحریر میں الفاظ چھوٹ گئے ہیں ۔ |
5299 | SUSPENSION STAD R Noun Report Error! | کسی مناسب میڈیم میں داخل کرنے پر خلیوں کی فصل تیار کرنا |
5300 | SUSPENSIVE R Adjective Report Error! | تعطّلی ۔ تشویشی ۔ حالت تعطل میں معلق ۔ بے یقینی کی حالت میں ۔ |