Sr. | English Words | Urdu Words |
4676 | Surely for those who believe and do the right are gardens with rivers running by. That is the greatest success[Q 85-11] R Holy Quranic Report Error! | (اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کے لیے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ یہ ہی بڑی کامیابی ہے |
4677 | Surely for those who believe and do the right are pleasure gardens.[Q 31-8] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے اُن کے لئے نعمت کے باغ ہیں
|
4678 | Surely for those who persecute believers, men and women, and do not repent afterwards, is the punishment of Hell, and the punishment of burning[Q 85-10] R Holy Quranic Report Error! | جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا (اور) عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا |
4679 | Surely for those who say, \"God is our Lord,\" and then remain firm, there is no fear or regret.[Q 46-13] R Holy Quranic Report Error! | جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار خدا ہے پھر وہ (اس پر) قائم رہے تو ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے |
4680 | Surely God does not wrong anyone; they wrong themselves[Q 10-44] R Holy Quranic Report Error! | خدا تو لوگوں پر کچھ ظلم نہیں کرتا لیکن لوگ ہی اپنے آپ پر ظلم کرتے ہیں |