Sr. | English Words | Urdu Words |
2081 | SUCROSE OR CANE SUGAR OR BEET SUGAR (C12 H22 O11) R
Report Error! | سکروز یا چینی ۔ (گنے یا چکندر کی شکر) ایک بے رنگ قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ 461 کیلوین شیریں ذائقہ رکھتا ہے پانی میں حل پذیر ہے۔ بصری طور پر فعال مرکب گھروں میں استعمال ہونے والی چینی ہے ۔ اوکٹا ایسی ٹیٹ اور اوگزالیک ایسڈ کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں ڈائی سیکرائیڈز کہلانے والی شکروں کے گروپ سے تعلق رکھنے والا کاربو ہائیڈریٹ ہے ۔ |
2082 | SUCROSURIA R Noun Report Error! | پیشاب میں شکر ۔ |
2083 | SUCROURIA
R Noun Report Error! | پَیشاب میں سَکروز کی موجُودگی |
2084 | SUCTION R Noun Report Error! | دم کشی ۔ کشش ۔ بچوں کا دودھ پینا ۔ |
2085 | SUCTION R Noun Report Error! | چوسنے کا عمل سلسلہ یا حالت ۔ مص ۔ امتصاص ۔ چسپاٴو |