Sr. | English Words | Urdu Words |
3226 | SUN-DISC R Noun Report Error! | پھیلے ہوئے پروں کے بیچ میں قرص آفتاب کی شکل کا نشان ۔ سورج دیوتا کی علامت ۔ |
3227 | SUN-DRIED R Adjective Report Error! | دھوپ میں ۔ نہ کہ مصنوعی حرارت سے سُکھایا ہوا ۔ |
3228 | SUN-GOD R Noun Report Error! | سورج دیوتا بطور معبود ۔ |
3229 | SUN-HELMET R Noun Report Error! | کاگ کی بنی ہوئی ٹوپی جو پہلے گوری نسل کے لوگ مشرقی ملکوں کی دھوپ میں پہنتے تھے ۔ |
3230 | SUN-KISSED R Adjective Report Error! | سورج کی تپائی یا گرمائی ہوئی ۔ |