Sr. | English Words | Urdu Words |
1986 | Such is (He) the knower of the unknown and the known, the mighty and the merciful[Q 32-6] R Holy Quranic Report Error! | یہی تو پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا (اور) غالب اور رحم والا (خدا) ہے |
1987 | Such is God´s creation. Show me now what those (they worship) beside Him have created. Surely the evil-doers are in clear error[Q 31-11] R Holy Quranic Report Error! | یہ تو خدا کی پیدائش ہے تو مجھے دکھاؤ کہ خدا کے سوا جو لوگ ہیں اُنہوں نے کیا پیدا کیا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ ظالم صریح گمراہی میں ہیں |
1988 | SUCH IS LIFE R
Report Error! | کیا قسمت ہیں ۔ |
1989 | SUCH IS THE LITTLENESS OF OUR HOME IN SPACE WHEN MEASURED UP AGAINST THE TOTAL SUBSTANCE OF THE UNIVERSE. R
Report Error! | یہ ہے ہمارے گھر کا خلا میں چھوٹا پن جب اس کو کاءنات کے کل حجم کے مقا بل ماپا جاءے ۔
|
1990 | Such is the punishment of your Lord when He seizes human settlements in the acts of wickedness. Surely His hold is grievous and terrible[Q 11-102] R Holy Quranic Report Error! | اور تمہارا پروردگار جب نافرمان بستیوں کو پکڑا کرتا ہے تو اس کی پکڑ اسی طرح کی ہوتی ہے۔ بےشک اس کی پکڑ دکھ دینے والی اور سخت ہے |