Sr. | English Words | Urdu Words |
2641 | SULFAMETOPYRAZINE R Noun, Adjective Report Error! | دیر پا اثر رکھنے والی سلفانا مائیڈ جو پیشاب کی وبا کے لیے مفید ہے جب ہفتہ میں دو گرام کی مقدار میں دی جائے ۔ |
2642 | SULFANILAMIDE R Noun Report Error! | سلفا نیلامائیڈ ۔ ایک بے رنگ قلمی مُرکّب جو سلفانیلک تیزاب سے حاصِل ھوتا ھے |
2643 | SULFANILIC ACID R Noun Report Error! | پانی میں قدرے حل پزیر نیلے سفید رنگ کا قلمی مُرکّب |
2644 | SULFARSENIDE R Noun Report Error! | آرسینائیڈ کے ساتھ ساتھ سلفائیڈ رکھنے والا کوئی مُرکّب |
2645 | SULFATE R Noun Report Error! | سلفیٹ ۔ زاج ۔ توتیا ۔ گندھک کے تیزاب کا نمک |