Sr. | English Words | Urdu Words |
171 | SUB-SAHARAN R Adjective Report Error! | افریقی صحرائے اعظم کے جنوبی یا جنوب سے متصل علاقے کا یا اس کے متعلق ۔ |
172 | SUB-SEQUENCE R Noun Report Error! | کسی سلسلے کی کسی کڑی کے بعد کی کڑی یا واقعہ وغیرہ ۔ |
173 | SUB-SHELL R
Report Error! | سب شیل ، ذیلی شیل ۔ ایک نظریہ جو جوہری ساخت کی بو ہر تھیوری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کے مطابق ہر الیکٹران شیل ذیلی شیلوں میں منقسم ہوتا ہے اس کے لیے تمام الیکٹران ایک جیسے سمتی قدریہ عدد رکھتے ہیں ۔ ان شیلوں کو حروف s,p,df وغیرہ سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |
174 | SUB-STANDARD R Adjective Report Error! | معیار سے گرا ہوا ۔ غیر معیاری ۔ مطلوبہ یا مقررہ قسم ۔ خوبی ۔ سائز وغیرہ سے کمتر ۔ گھٹیا ۔ ادنیٰ ۔ غیر معیاری زبان فصاحت کے درجے سے کمتر ۔ |
175 | SUB-STATION R Noun Report Error! | برقی تقسیم کا تحتی مرکز خصوصاً وہ جہاں اونچے وولٹیج کی برقی قوت کو گھٹا کر عام ضروریات کے مطابق بنایا جائے ۔ |