Sr. | English Words | Urdu Words |
4696 | Surely the apostles have been mocked before you; but what they had mocked rebounded on the mockers themselves[Q 6-10] R Holy Quranic Report Error! | اور تم سے پہلے بھی پیغمبروں کے ساتھ تمسخر ہوتے رہے ہیں سو جو لوگ ان میں سے تمسخر کیا کرتے تھے ان کو تمسخر کی سزا نے آگھیرا |
4697 | Surely the believers and the Jews, Nazareans and the Sabians, whoever believes in God and the Last Day, and whosoever does right, shall have his reward with his Lord and will neither have fear nor regret[Q 1-62] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ مسلمان ہیں یا یہودی یا عیسائی یا ستارہ پرست، (یعنی کوئی شخص کسی قوم و مذہب کا ہو) جو خدا اور روز قیامت پر ایمان لائے گا، اور نیک عمل کرے گا، تو ایسے لوگوں کو ان (کے اعمال) کا صلہ خدا کے ہاں ملے گا اور (قیامت کے دن) ان کو نہ کسی طرح کا خوف ہوگا اور نہ وہ غم ناک ہوں گے |
4698 | Surely the devotees will drink cups flavoured with palm blossoms[Q 76-5] R Holy Quranic Report Error! | جو نیکو کار ہیں اور وہ ایسی شراب نوش جان کریں گے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی |
4699 | Surely the Hour will be the moment of their promise, and that moment will be calamitous and distressing[Q 54-46] R Holy Quranic Report Error! | ان کے وعدے کا وقت تو قیامت ہے اور قیامت بڑی سخت اور بہت تلخ ہے |
4700 | Surely the inmates of Paradise will be engaged in pastimes[Q 36-55] R Holy Quranic Report Error! | اہل جنت اس روز عیش ونشاط کے مشغلے میں ہوں گے |