Sr. | English Words | Urdu Words |
2411 | SUGAR MITE R
Report Error! | ایک کیڑ ا جو خا م شکر اور خشک پھو لو ں کو نقصان پہنچا تا ہے ۔ بھو ری چیو نٹی ۔ |
2412 | SUGAR OF LEAD R
Report Error! | شکر سرب ۔ قلمی کاربوہائیڈریٹس سے تعلق رکھنے والا مادہ پانی میں خوب حل پذیر ہے۔ (ذائقہ شیریں ہوتا ہے ) |
2413 | SUGAR OF LEAD R Noun Report Error! | سیسے کا ایک سفید قلمی مرکب جو پانی میں گُھل جاتا ہے ۔ اور اسے میٹھا کر دیتا ہے ۔ |
2414 | SUGAR OF MILK R Adjective Report Error! | دودھ سے نکالی ہوئی چینی ۔ |
2415 | SUGAR OFF R
Report Error! | ما پل کے رس کا کھول کر قلم پذیری کی حدتک گا ڑھا ہو نا ۔ |