Sr. | English Words | Urdu Words |
1536 | SUBSTITUTION EFFECT ECON R Adjective Report Error! | اثرات بدل پذیری اثر بدل ۔ |
1537 | SUBSTITUTION REACTION R
Report Error! | ابدالی تعاملات ۔ ایسے تعاملات جن میں ایک مالیکیول میں ایک ایٹم یا گروپ کی جگہ دوسرے مالیکیول کے ایٹم یا گروپ لے لیتے ہیں مثلاً کلوربینزین کی تشکیل بینزین کی کلوری نیشن کے ذریعے ۔ اہم ابدالی تعاملات یہ ہیں نیوکلیو فیلک بدل حملہ آور ہونے والا متبادل ایک نیو کلیائی فائل ہوتا ہے ۔ الیکٹرو فیلیک بدل حملہ آور ہونے والا متبادل ایک الیکٹرو فائل ہوتا ہے ۔ فری ریڈیکل بدل ، اس حملہ آور ہونے والا بدل ایک فری ریڈیکل ہوتا ہے ۔ |
1538 | SUBSTITUTIONAL R Adjective Report Error! | عِوض ۔ قائم مُقام ۔ بدل بنانے کا |
1539 | SUBSTITUTIONAL IMPURITY R
Report Error! | ابدالی آلودگی ۔ یہ اس وقت رونما ہوتی ہے جب ایک خارجی ایٹم ایک شبکہ کے مقام پر قابض ہو جاتا ہے ۔ |
1540 | SUBSTITUTIONALLY R Adverb Report Error! | بدل کے طور پر ۔ عِوض کے طور پر |