Sr. | English Words | Urdu Words |
4681 | Surely God has sanctioned the dissolution of your vows. God is your Lord: He is all-knowing, and all-wise[Q 66-2] R Holy Quranic Report Error! | خدا نے تم لوگوں کے لئے تمہاری قسموں کا کفارہ مقرر کردیا ہے۔ اور خدا ہی تمہارا کارساز ہے۔ اور وہ دانا (اور) حکمت والا ہے |
4682 | Surely God is my Lord, and your Lord, so worship Him; and this is the right path[Q 3-51] R Holy Quranic Report Error! | کچھ شک نہیں کہ خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے تو اسی کی عبادت کرو یہی سیدھا رستہ ہے |
4683 | Surely God knows who among you obstruct, and those who say to their brethren: \"Come to us,\" and go to battle but seldom,[Q 33-18] R Holy Quranic Report Error! | خدا تم میں سے ان لوگوں کو بھی جانتا ہے جو (لوگوں کو) منع کرتے ہیں اور اپنے بھائیوں سے کہتے ہیں کہ ہمارے پاس چلے آؤ۔ اور لڑائی میں نہیں آتے مگر کم |
4684 | Surely God loves those who fight in His cause in full formations as though they were a compact wall[Q 61-4] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ خدا کی راہ میں (ایسے طور پر) پرے جما کر لڑتے کہ گویا سیسہ پلائی دیوار ہیں وہ بےشک محبوب کردگار ہیں |
4685 | Surely he was among Our faithful creatures[Q 37-81] R Holy Quranic Report Error! | بےشک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا |