Sr. | English Words | Urdu Words |
2056 | SUCKING RE ECHO R Noun Report Error! | نومولود کے ہونٹوں کے قریب کوئی بھی چیز کرنے پر اس کا ہونٹوں کو ہلانا اور چوسنے کی حرکات کرنا |
2057 | SUCKING TUBE R Noun Report Error! | نلکی جس کے زریعہ چیز چوسی یا سڑکی جاتی ہے ۔ |
2058 | SUCKING WOUND R Noun Report Error! | سینے کا سوراخ دار زخم جس کے زریعے سانس کے ساتھ ہوا اندر باہر ہوتی ہے ۔ |
2059 | SUCKING-DISC R Noun Report Error! | کسی سطح پر چپکا رہنے والا عضو یا پُرزہ ۔ |
2060 | SUCKLE R Verb Report Error! | چوس کر اندر کو کھینچا ۔ |