Sr. | English Words | Urdu Words |
1891 | SUCCINIC ACID R Noun Report Error! | سکسینک تیزاب ۔ پانی میں حل ھونے والا ایک قلمی مُرکب |
1892 | SUCCINIC ACID, BUTANEDIOIC ACID R
Report Error! | سکسینک ایسڈ ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۸۰ سینٹی گریڈ پودوں میں مثلاً امبر اور گنے وغیرہ میں پایا یاتا ہے ۔ میلیک ایسڈ کی تحویل عمل انگیزی سے تیار کرتے ہیں ۔ این ہائیڈ رائیڈ بناتا ہے ۔ پولی ایسٹرز کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
1893 | SUCCINIC ANHYDRIDE R Noun Report Error! | کہربائی نابید ۔ |
1894 | SUCCINIC ANHYDRIDE, C4 H4 O3. R
Report Error! | سکسینک این ہائیڈ رائیڈ ۔ سفید رنگ کی قلمیں جن کا نقطہ پگھلاﺅ ۱۲۰ سینٹی گریڈ ہوتا ہے ۔ سکسینک ایسڈ کو ۲۳۵ سینٹی گریڈ پر گرم کر کے حاصل اور رنگ اور پولیمرز تیار کرنے میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
1895 | SUCCINIMIDE R Noun Report Error! | کیمیا کہربائی نابید پر خشک امونیا گیس کے عمل سے حاصل ہونے والا ایک بلوری مادہ ۔ |