Sr. | English Words | Urdu Words |
4451 | SUPRAHYOID RANULA R Noun Report Error! | زبان کے نیچے کی تکونی ہڈی کے اوپر رسولی بننا |
4452 | SUPRAINGUINAL R Noun Report Error! | فوق الاربیہ ، کنج ران کے اوپر ، جنگاسہ کے اوپر |
4453 | SUPRALABIAL R Adjective Report Error! | بالائی ہونٹ سے اوپر کا ۔ متعلق یا واقع ۔ |
4454 | SUPRALAPSARIAN R Noun Report Error! | اس عقیدے کا پیروکہ گو خدا ہبوط آدم کا پہلے سے عالم رکھتا تھا مگر اس علم سے پہلے ہی بعض بندوں کو مقبول اور بعض کو مردور قرار دے چکا تھا ۔ فوق ہبوطیت ۔ |
4455 | SUPRALAPSARIANISM R Noun Report Error! | فوق ہبوطیت ۔ عقیدہ کہ گو خدا ہبوط آدم کا پہلے سے علم رکھتا تھا مگر اس علم سے پہلے ہی بعض بندوں کو مقبول اور بعض کو مردور قرار دے چکا تھا ۔ |