Sr. | English Words | Urdu Words |
766 | SUBLIGUAL R Adjective Report Error! | زبان کے نیچے ۔ |
767 | SUBLIMATE R
Report Error! | صعید ۔ ایسا ٹھوس جو بخارات میں بدل جانے والے ٹھوس کو کسی مائع حالت میں لائے بغیر براہ راست تکثیف سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
768 | SUBLIMATE R Verb Report Error! | ٹھوس کا گیس میں بدل جانا ۔ |
769 | SUBLIMATE R Noun Report Error! | تَصعید ۔ اِس سے مُراد کِسی ٹھوس کی بُخارَات میں بَراہِ راست تَبدیلی اور پِگھلے بَغَیر تَکثیف ہے |
770 | sublimate R Phrase Report Error! | صعید : ایسا ٹھوس جو بخاری ٹھوس کی براہ راست تکثیف سے ، مائع حالت میں گزرے بغیر حاصل کیا گیا ہو ۔ |