Sr. | English Words | Urdu Words |
2776 | SULPHONAMIDE DRUGS (SULPHA DRUGS) R
Report Error! | سلفونامائیڈ ڈرگز ( سلفا ادویات)نامیاتی مرکب کا ایک گروپ یا اس کے ماخوذات ہوتے ہیں ۔ یہ گروپ سلفانیمائیڈ ، سلفا پائیریڈین ، سلفاتھائیوزول اور سلفاڈایازین وغیرہ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ یہ سبھی مرکبات بیکٹیریا سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے علاج میں زبردست اہمیت رکھتے ہیں ۔ |
2777 | SULPHONAMIDES R
Report Error! | سلفونامائیڈز ۔ ایسے مرکبات جن میں |
2778 | SULPHONAMIDES R Noun Report Error! | ادویات جو کھائی جاتی ہیں لیکن خون میں ان کا مناسب مقدار میں ہونا چاہیے ۔ |
2779 | SULPHONATE R Noun, Verb Report Error! | سلفانک ترشے کا ایک نمک ۔ گندھک کے تیزاب کے ساتھ تعامل سے سلفونیٹ میں تبدیل کرنا ۔ |
2780 | SULPHONATION R
Report Error! | سلفونیشن : نامیاتی مرکبات میں سلفونک گروپس کو شامل کرنے کا ایک طریقہ یہ عمل مرتکز ہائیڈرو سلفیورک ایسڈ کے ساتھ تکمیل پاتا ہے ۔ |