Sr. | English Words | Urdu Words |
306 | SUBCENTRE R
Report Error! | ثا نو ی مرکز تجارت وغیرہ کا جو شہر کے خاص تجارتی مر کز سے با ہر ہو ۔ |
307 | SUBCEREBRAL R
Report Error! | دماغ کے نیچے کا ۔ تحت مغزی ۔ زیر دماغی ۔ اضطر اری فعل ۔ جس کا تعلق نخاع سے ہو مگز دماغ سے نہ ہو ۔ |
308 | SUBCHAIRMAN R
Report Error! | نائب چیرمین ۔ قا ئم مقام چیرمین ۔ |
309 | SUBCHANTER R
Report Error! | نائب ہادی گر جے کا بھجن منڈلی کا پا د ری یا غیر پا دری جو بڑے گرجے میں دعا کے بعض حصوں کو پڑ ھتا یا گا تا ہے ۔ |
310 | SUBCHASER R Noun Report Error! | آبدوز کا پیچھا کرنے والا |