Sr. | English Words | Urdu Words |
3696 | SUPERHEAT R Verb Report Error! | انتہائی ہد تک حرارت دینا ۔ گرم کرنا ۔ فوق حرارت ۔ |
3697 | SUPERHEATER R Noun Report Error! | نقطعہ جوش سے اوپر گرم کرنے والا |
3698 | SUPERHERO R Noun Report Error! | کوئی بہت مقبول اصلی یا افسانوی کردار ۔ جس سے غیر معمولی کارنامے ظہور میں آئیں ۔ بطل جلیل ۔ |
3699 | SUPERHETERODYNE R Noun, Adjective Report Error! | ریڈیو نشریات کی وصولی کے ایک زیادہ کار گر نظام سے متعلق ۔ جس میں ایک موج زاپرزے سے کام لیا جاتا ہے ۔ جو حامل لہروں کے ساتھ بالا صوتی تعدّد کی موجیں مسلسل روانہ کرتا رہتا ہے ۔ جس کی بدولت افزوں گر میں ردو بدل کی ضرورت نہیں ہوتی اور مختلف نشریات مدغم نہیں ہونے پاتیں ۔ قوی صوت گیر ۔ |
3700 | superheterodyne (superhet) receiver R Phrase Report Error! | سپر ہیٹرو ڈائن : ریڈ یائی وصولیابی کا ایک طریقہ ۔ |