Sr. | English Words | Urdu Words |
776 | SUBLIMATION R Verb Report Error! | صاف کرنا جوہر اڑانا ۔ |
777 | SUBLIMATION R Noun Report Error! | جوہر اڑانا ، تصعید ، ٹھوس چیز کو گرم کر کے اس کے جوہر کو اڑانا اور پھر اس جوہر کو اکٹھا کرنا |
778 | SUBLIMATION R Verb Report Error! | متبادل سرگرمی کے ذریعے سے یاس کو آس میں بدلنا ۔ |
779 | SUBLIMATION R
Report Error! | تصعید ۔ وہ عمل کس کے دوران ایک ٹھوس سیال حالت سے گزرے بغیر براہ راست بخارات میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ یہ عمل کافور اور نیفتھالین جیسے نامیاتی مرکبات کو صاف کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
780 | SUBLIMATION R Noun Report Error! | ترفّع ۔ تطہیر ۔ بدلنے کا عمل ۔ تبدیلی کا عمل ۔ کسی چیز کو ٹھوس حالت سے بخارات میں تبدیل کرنے کا عمل ۔ |