Sr. | English Words | Urdu Words |
3176 | SUN GREBE R Noun Report Error! | امریکا افریقہ اور ایشیا میں پائی جانے والی بعض قسم کی چڑیاں ۔ |
3177 | SUN GREBE R
Report Error! | امریکہ اور افریقہ کے گرم خِطوں کا ایک جل چل پرِندہ |
3178 | SUN GROWN R Adjective Report Error! | کھلے میدان میں اگنے والا ۔ دھوپ میں رہنے والا ۔ |
3179 | SUN HAT R Noun Report Error! | چوڑے چھجے والا ٹوپ جو دھوپ سے بچنے کے لئے پہنا جاتا ہے ۔ دھوپ ہیٹ ۔ |
3180 | SUN HEAT R Noun Report Error! | سورج کی گرمی ۔ دھوپ کی گرمی ۔ |