Sr. | English Words | Urdu Words |
2771 | SULPHOCYANIC R Adjective Report Error! | گندھک اور سائی نوجن کا مرکب ۔ |
2772 | SULPHONAL R Adjective Report Error! | ایک خواب آور مخدر دوا ۔ |
2773 | SULPHONAMIDE R Noun Report Error! | گندھک کے تیزاب کے ایمائڈ سے اخذ کردہ ایک مادّہ جو بعض بیماری پیدا کرنے والے جراثیم کی افزائش کو روک دیتا ہے ۔ |
2774 | SULPHONAMIDE R Noun Report Error! | کوئی نباتاتی مرکب ۔ |
2775 | sulphonamide drugs
R Phrase Report Error! | سلفونا مائیڈڈرگز ، سلفاڈرگز : نامیاتی مرکبات کا ایک گروہ جو سلفونا مائیڈ گروہ so2-nh2 یااس کے مشتقات ( ماخوذ) پر مشتمل ہے ۔ یہ ایسی بیماریوں کے علاج کے لیے مفید ہیں جو جراثیم سے پیدا ہوتی ہیں ۔ |