Sr. | English Words | Urdu Words |
3581 | SUPERCONDUCTING R Adjective Report Error! | موصل ۔ کامل موصلیت والا ۔ مکمل طور پر موصل ۔ |
3582 | SUPERCONDUCTION R Noun Report Error! | غیر معمولی ایصال ۔ |
3583 | SUPERCONDUCTIVE R Adjective Report Error! | مُکمل ایصالی |
3584 | superconductivity R Phrase Report Error! | مکمل موصلیت : کسی دھات یا بھرت کی برقی مزاحمت درجہ حرارت کا فعل ہے ۔ درجہ حرارت گرتا ہے تو کم ہو جاتی ہے ۔ مطلق صفر پر صفر پر پہنچ سکتی ہے ۔ |
3585 | SUPERCONDUCTIVITY R Noun Report Error! | مُکمل مُوصلیت ۔ کسی دھات میں صِفر درجہ حرارت پر ہر قسم کی مزاحمت کا خاتمہ |