Sr. | English Words | Urdu Words |
5156 | SURVEYOR,S LEVEL R Noun Report Error! | تبائی پر نصب افق نما ۔ دوربین کے ساتھ جس سے اُفقی خط کا مشاہدہ کیا جاتا ہے ۔ |
5157 | SURVEYOR,S MEASURE R Noun Report Error! | مساحتی پیمانہ ۔ جریب ۔ طول ناپنے کا ایک پیمانہ ۔ |
5158 | SURVEYORSHIP R Noun Report Error! | نظارت ۔ انسپکٹر کا عہدہ ۔ گرداوری ۔ امین پیمائش یا سرویئر کا عہدہ ۔ |
5159 | SURVIEW R Noun Report Error! | دیکھو ۔ |
5160 | SURVIROR R Noun Report Error! | جو بچ رہا ہو ۔ باقی ماندہ ۔ باز ماندہ یا پس ماندہ ۔ |