Sr. | English Words | Urdu Words |
2736 | SULPHAMETHOXAZOLE R Noun, Adjective Report Error! | سلفانا مائیڈ انجذاب اور رطوبت کے اخراج ٹرائیم تھوپربن کی طرح رکھتا ہے لہذا مرکبات میں مستعمل ہے ۔ |
2737 | SULPHAMIC ACID R Noun Report Error! | ایک تیز ترشہ جو فالتو جھاڑ جھنکاڑ صاف کرنے والی دوا ۔ |
2738 | SULPHAMIC ACID,N3N+SO3=. R
Report Error! | سلفامیک ایسڈ ۔ ایک تیز تیزاب پانی میں حل پذیر ہے ۔(so2+ ایسی ٹوزائم) نباتات کش ہے ۔ تیزاب پیمائی کا بنیادی معیار ہے ۔ |
2739 | sulphane R Phrase Report Error! | تفصیل کےلیے polysulphane دیکھو ۔ |
2740 | SULPHANILAMIDE R Noun Report Error! | ایک بے رنگ سلفونا مائڈ جراثیم کش دوا ۔ |