Sr. | English Words | Urdu Words |
156 | SUB-GROUP R Noun Report Error! | کسی گروہ کی شاخ یا مشمولہ جزو ۔ |
157 | SUB-HEAD R Noun Report Error! | تحتی سرخی ۔ کسی باب ۔ مضمون وغیرہ کا عنوان ۔ کسی تقسیم یا قسم بندی میں تحتی تقسیم ۔ |
158 | SUB-LEASE R Noun, Verb Report Error! | ذیلی ٹھیکہ ۔ پٹہ یا کرایہ داری ۔ کسی املاک کے کرائے دار کا کسی دوسرے کو کرائے پر دینا ۔ |
159 | SUB-LESSEE R Noun Report Error! | اجارہ دار سے ٹھیکے یا پٹے پر لینے والا ۔ تحتی یا شکمی کرائے دار یا پٹے دار ۔ |
160 | SUB-LESSOR R Noun Report Error! | تحتی یا شکمی کرائے دار کو کرائے پر دینے والا ثانوی اجارہ دہندہ ۔ |